پاکستان نے معاشی استحکام کے لیے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کے تاریخی مالیاتی تعاون کی درخواست کر دی

پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کے ایکسچینج اسٹیبلائزیشن سپورٹفیسلٹی کی باضابطہ درخواست کی ہے۔ پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کے ایکسچینج اسٹیبلائزیشن سپورٹ فیسلٹی کی

پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کے ایکسچینج اسٹیبلائزیشن سپورٹفیسلٹی کی باضابطہ درخواست کی ہے۔

پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر کے ایکسچینج اسٹیبلائزیشن سپورٹ فیسلٹی کی باضابطہ درخواست کی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ پانچ سالہ دوطرفہ مالیاتی انتظام امریکی محکمہ خزانہ کے ایکسچینج اسٹیبلائزیشن فنڈ کے ذریعے حاصل کرنے کی تجویز دی گئی ہے تاکہ زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط ہوں، روپے پر دباؤ کم ہو اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں پر انحصار گھٹے۔

یہ پیش رفت پاکستان کے حالیہ سفارتی کردار، خصوصاً امریکہ اور ایران کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری، کے بعد سامنے آئی ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جبکہ درخواست کی منظوری کی بھی سرکاری تصدیق نہیں ہوئی۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 232