Advertisement Banner 970 × 250
پتوکی کے قریب موسیٰ پاک ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں,اپ ٹریک بند

پتوکی کے قریب موسیٰ پاک ایکسپریس کی3 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، ٹرین ملتان سے لاہور آرہی تھی۔
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
لاہور سے ریسکیو کرین اور ریلیف ٹرین پتوکی روانہ کر دی گئی، حادثے کے باعث اپ ٹریک بند، ڈاؤن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت جاری ہے۔

