Advertisement Banner 970 × 250
کراچی میں دہشتگرد حملے میں شہید سندھ رینجرز کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستان رینجرز (سندھ) کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی ہے۔
ان جوانوں نے بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے بزدلانہ دہشت گرد حملے کو ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کیا تھا۔

