پاکستان اور چین کے درمیان نوجوانوں کی ترقی اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ پر تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

اکستان اور چین کے درمیان نوجوانوں کی ترقی اور ڈیجیٹل معیشت کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے کی کوششوں کے تحت چیئرمین وزیرِاعظم یوتھ ملاقات کے دوران دونوں جانب سے وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے حالیہ دورۂ چین اور پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر طے پانے والی مفاہمتی یادداشتوں (MoUs) پر عمل درآمد کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔پروگرام رانا مشہود احمد خان نے اپنے دورۂ چین کے دوران علی بابا گروپ کی اعلیٰ بات چیت میں علی بابا کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے استفادہ کرتے ہوئے پاکستانی نوجوانوں کو جدت، کاروباری مواقع، ڈیجیٹل مہارتوں کی تربیت اور پائیدار معاشی مواقع فراہم کرنے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر دونوں فریقوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان اور چین نوجوانوں کو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے، ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے اور جامع اقتصادی ترقی و خوشحالی کے لیے باہمی تعاون کو مزید وسعت دیں گے۔
قیادت سے ملاقات کی۔
