مصنوعی ذہانت قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہے، چین کے انٹیلی جنس سربراہ چیف نے خبردار کر دیا

چین کے جاسوس سربراہ چن یی شِن نے AI کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا، بیرونی طاقتوں کی Cognitive Warfare، Deepfakes اور سائبر حملوں سے خبردار کیا
Pending News

چین کے جاسوس سربراہ چن یی شِن نے AI کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا، بیرونی طاقتوں کی Cognitive Warfare، Deepfakes اور سائبر حملوں سے خبردار کیا

پاکستان بار کونسل کے آٹھ اراکین نے کونسل اور اس کی کمیٹیوں کے اجلاس خفیہ قرار دینے کی مجوزہ ترمیم مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عام قاعدہ شفافیت ہونا چاہیے اور یہ تجویز آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

12 اگست کو صبحِ طلوعِ آفتاب سے قبل مشتری، عطارد، مریخ، زحل، یورینس اور نیپچون ایک ساتھ دکھائی دیں گے، جبکہ پرسیڈز میٹور شاور اپنی چوٹی پر ہوگا؛ پاکستان سے واضح موسم پر دیکھا جا سکتا ہے۔