دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ، بلوچستان میں امن ہر قیمت پر قائم ہوگا، سرفراز بگٹی کا دوٹوک اعلان

دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ، بلوچستان میں امن ہر قیمت پر قائم ہوگا، سرفراز بگٹی کا دوٹوک اعلان وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کو بھارتی خفیہ ایجنسی را کی جانب سے مالی معاونت، تربیت اور سہولت کاری حاصل ہے جبکہ وہ افغان سرزمین سے کارروائیاں کرتی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کسی مسلح دہشت گرد گروہ سے مذاکرات نہیں کرے گا۔ ان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت، ریاستی اداروں اور حکومت کی مشترکہ حکمت عملی سے بلوچستان میں امن قائم ہوگا اور دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا۔ بھارت ان الزامات کی تردید کرتا رہا ہے۔

Balochistan CM Says RAW-Backed Militants Will Be Defeated

Balochistan Chief Minister Sarfraz Bugti stated that the banned Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP), the banned Baloch Liberation Army (BLA) and other militant groups receive funding, training and support from India’s intelligence agency RAW while operating from Afghan territory. He reiterated that Pakistan will not negotiate with armed terrorist groups and pledged to restore lasting peace in Balochistan. Bugti said the government’s coordinated strategy, supported by the armed forces under Field Marshal Syed Asim Munir, aims to strengthen national security and eliminate terrorism. India has consistently denied allegations of supporting militant groups.

巴基斯坦誓言彻底打击恐怖主义:俾路支省长称将坚定维护国家安全

巴基斯坦俾路支省首席部长萨尔弗拉兹·布格蒂表示,被取缔的巴基斯坦塔利班(TTP)俾路支解放军(BLA)等武装组织在阿富汗境内活动,并声称获得印度情报机构RAW的资金、培训和支持。他强调,巴基斯坦不会与武装恐怖组织进行谈判,并表示在陆军元帅赛义德·阿西姆·穆尼尔领导下,政府与安全机构将共同恢复俾路支省的和平与稳定,彻底打击恐怖主义。印度长期否认相关指控。

باكستان تؤكد الحسم ضد الإرهاب: رئيس وزراء بلوشستان يتعهد بالقضاء على الجماعات المسلحة

أكد رئيس حكومة إقليم بلوشستان سرفراز بوجتي أن حركة طالبان باكستان (TTP) المحظورة وجيش تحرير بلوشستان (BLA) المحظور وجماعات مسلحة أخرى تتلقى، بحسب قوله، التمويل والتدريب والدعم من جهاز الاستخبارات الهندي RAW أثناء عملها انطلاقاً من الأراضي الأفغانية. وشدد على أن باكستان لن تتفاوض مع الجماعات الإرهابية المسلحة، مؤكداً أن الحكومة وبالتعاون مع القوات المسلحة بقيادة المشير سيد عاصم منير ستواصل جهودها لإرساء الأمن والاستقرار في بلوشستان والقضاء على الإرهاب. وتنفي الهند باستمرار هذه الاتهامات.

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 19