مغربی سکولوں کے نقشِ قدم پر، پنجاب میں اے آئی تعلیم کا آغاز

طلبہ کے لیے باقاعدہ مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف لاہور: پنجاب حکومت نے تعلیمی نظام میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے صوبے بھر کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (Artificial Intellig

طلبہ کے لیے باقاعدہ مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف

لاہور: پنجاب حکومت نے تعلیمی نظام میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے صوبے بھر کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence – AI) کی باقاعدہ اور منظم تعلیم متعارف کرانے کے اہم فیصلے حتمی شکل دے دیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد طلبہ کو اے آئی خواندگی، محفوظ ڈیجیٹل استعمال اور مستقبل کی جدید مہارتوں سے آراستہ کرنا ہے۔ یہ پیش رفت یورپی ممالک کی طرز پر سامنے آئی ہے، جہاں اسکولوں میں AI لٹریسی فریم ورک نافذ کیے جا رہے ہیں تاکہ طلبہ نئی ٹیکنالوجیز کو ذمہ داری کے ساتھ سمجھ سکیں اور محفوظ انداز میں استعمال کر سکیں۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام پنجاب کے طلبہ کو مستقبل کی ڈیجیٹل معیشت کے لیے بہتر طور پر تیار کرے گا۔

Punjab Follows Global AI Trend with Structured Artificial Intelligence Education

LAHORE: In a major step towards digital transformation, the Punjab Government has finalized key decisions to introduce structured Artificial Intelligence (AI) education for students across the province. The initiative aims to equip learners with AI literacy, responsible technology use, and future-ready digital skills. The move mirrors recent developments in several European countries, where schools have adopted AI literacy frameworks to help students understand emerging technologies, use AI safely, and navigate the digital world responsibly. Education experts believe the initiative will strengthen innovation, critical thinking, and workforce preparedness among Punjab’s students.

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 58