میڈرڈ: شمالی افریقی علاقے سیوٹا میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی بڑی آمد کے بعد یورپی ممالک کی تنقید کا سامنا کرنے والے اسپین نے یورپی اتحاد پر زور دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر خارجہ خوسے مانوئل الباریس نے “خود غرض قوم پرستی” کو یورپی اقدار کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ یورپ کو تقسیم کے بجائے مشترکہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے بھی یورپی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ قوم پرستانہ سیاست سے گریز کریں اور امیگریشن بحران کے حل کے لیے مشترکہ حکمت عملی اختیار کریں۔ یہ بیان سیوٹا میں حالیہ بڑے مہاجر بحران کے بعد سامنے آیا ہے۔
امیگریشن بحران پر اسپین کا دوٹوک مؤقف، ‘خود غرض قوم پرستی’ مسترد
میڈرڈ: شمالی افریقی علاقے سیوٹا میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی بڑی آمد کے بعد یورپی ممالک کی تنقید کا سامنا کرنے والے اسپین نے یورپی اتحاد پر زور دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر خارج




