آرمی چیف کی چین کی عوامی آزادی فوج کے 99ویں یومِ تاسیس پر مبارکباد

راولپنڈی: پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کی عوامی آزادی فوج (People's Liberation Army of China) کے 99ویں یومِ تاسیس کے موقع پر جنرل ہیڈکوارٹ

راولپنڈی: پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے چین کی عوامی آزادی فوج (People’s Liberation Army of China) کے 99ویں یومِ تاسیس کے موقع پر جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں منعقدہ تقریب میں مبارکباد پیش کی۔ تقریب میں پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ اس موقع پر پاک چین دفاعی تعاون، باہمی اعتماد، علاقائی امن اور پاک چین لازوال اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 232