روس میں ایف ایس بی کا بڑھتا اثرورسوخ، کریملن کی بے چینی میں اضافہ

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یوکرین جنگ کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے داخلی کنٹرول کے لیے فیڈرل سکیورٹی سروس (FSB) پر بڑھتے ہوئے انحصار نے روس کے سیاسی اور کار

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یوکرین جنگ کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے داخلی کنٹرول کے لیے فیڈرل سکیورٹی سروس (FSB) پر بڑھتے ہوئے انحصار نے روس کے سیاسی اور کاروباری حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کریملن کے اندر بعض حلقوں کو خدشہ ہے کہ ایف ایس بی کو غیر معمولی اختیارات حاصل ہو چکے ہیں، جبکہ روایتی انتظامی ڈھانچے کا اثر کمزور پڑ رہا ہے۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 236