ٹرمپ اور ایران دونوں نے جنگی ہرجانے کا مطالبہ شروع کر دیا, کون ادا کرے گا؟ عرب؟

مریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں جنگی ہرجانے کا معاملہ ایک نئے بڑے تنازع کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ ایران آبنائے ہرمز کی مکمل بحالی کے لیے جنگی نقصانات کے ازالے،

مریکہ اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں جنگی ہرجانے کا معاملہ ایک نئے بڑے تنازع کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ ایران آبنائے ہرمز کی مکمل بحالی کے لیے جنگی نقصانات کے ازالے، پابندیوں میں نرمی اور معاشی رعایتوں کا مطالبہ کر رہا ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ایران سے ان امریکی شہریوں اور فوجیوں کے لیے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے جن کی ہلاکت یا زخمی ہونے کا ذمہ دار واشنگٹن ایران یا اس کے اتحادی گروہوں کو قرار دیتا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ متضاد مطالبات مستقبل کے معاہدے اور آبنائے ہرمز کی بحالی میں بڑی رکاوٹ بن سکتے ہیں۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 236