ایران نے امریکہ کے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ تہران نے صنعاء جانے والی تجارتی پروازوں کے ذریعے حوثیوں کو فوجی اہلکار اور اسلحہ منتقل کیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مشن نے ان الزامات کو “بے بنیاد” قرار دیتے ہوئے کہا کہ یمن کے ساتھ اس کے روابط سفارتی نوعیت کے ہیں اور ان کا مقصد یمنی قیادت میں امن عمل کی حمایت کرنا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کا مؤقف ہے کہ حالیہ پروازوں کے ذریعے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے اہلکار اور عسکری سازوسامان یمن پہنچایا گیا، جس کی ایران نے سختی سے تردید کی ہے۔
ایران یمن یا حوثیوں کو کوئی ہتھیار نہیں بھیج رہا
ایران نے امریکہ کے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ تہران نے صنعاء جانے والی تجارتی پروازوں کے ذریعے حوثیوں کو فوجی اہلکار اور اسلحہ منتقل کیا۔ ا




