کوئٹہ: 10 بڑے راستے ماڈل سڑکیں بنانے اور صفائی میں بہتری کا اعلان

کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن نے شہر کی صفائی، غیرقانونی تعمیرات اور پارکنگ کے مسائل حل کرنے کے لیے چار زونز، ہر زون میں صفائی کارکنان اور 10 راستوں پر ماڈل سڑکوں کا آزمایشی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا۔









