چانگان نے پاکستان میں نیوو ہنٹر آر ای ای وی چار بائی چار پک اپ متعارف کروا دیا

چانگان نے پاکستان میں نیوو ہنٹر آر ای ای وی 4×4 پک اپ متعارف کرایا، جو 2.0 لیٹر ٹربو انجن، 31.18 کلو واٹ گھنٹہ بیٹری اور مجموعی طور پر 900 کلومیٹر سے زائد رینج کا دعویٰ کرتی ہے۔









