ماریہ بی کا جشنِ آزادی پر پاکستان کے چھپے ہوئے ہیروز کو خراجِ تحسین

MARIA.B نے جشنِ آزادی پر 'Aam Log, Khaas Kahaniyan Season 2' کے تحت چار غیر معروف ہیروز کو چُن کر MARIA.B CARES FOUNDATION کے ذریعے تعلیمی، نقل و حمل، کھیل اور ٹیک لیب کی معاونت کا اعلان کیا۔









