ایف بی آر نے ٹیکس ادا نہ کرنے والے انفلوئنسرز کی سوشل میڈیا کمائی پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس لگا دیا

FBR نے 1 جولائی 2026 سے نافذ Withholding Tax Card 2026 کے تحت غیر ATL انفلوئنسرز کی سوشل میڈیا کمائی پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس اور ATL افراد پر 5 فیصد مقرر کر دیا۔









