Avatar photo

Project Lamha

پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں توسیع، آٹھ شہروں میں صبح 8:00 تا رات 12:00 تک دو شفٹیں نافذ

پاسپورٹ دفتر کے باہر قطار میں کھڑے شہری

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر آٹھ علاقائی پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار پیر تا جمعہ صبح 8:00 تا رات 12:00 تک دو شفٹوں میں بڑھا دیے گئے، حکام کے مطابق اس سے شہری سہولت اور انتظار میں کمی ہوگی۔