11 سعودی، ترک اور پاکستانی سرمایہ کار جی ای پی سی او خریدنے کے لیے اظہارِ دلچسپی

نجکاری کمیشن کو جمعہ کو گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (جی ای پی سی او) کے 51 تا 100 فیصد حصے کے حصول کے لیے 11 ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاروں نے اظہارِ دلچسپی جمع کروائے۔









