Category جرم و سزا

Crime and Courts News

نوشہروفیروز میں اے آئی وائس کلوننگ سے فراڈ گروپ کے دو ملزمان گرفتار

پولیس کی کارروائی میں برآمد شدہ لیپ ٹاپس اور موبائل فونز

نوشہروفیروز پولیس نے اے آئی وائس کلوننگ سے فراڈ کرنے والے گروپ کے 2 ملزمان گرفتار کر کے لیپ ٹاپس، موبائل فونز اور جعلی چیکس برآمد کر لیے؛ مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔