Category جرم و سزا

Crime and Courts News

وفاقی وزیر عبدال علیم خان نے موٹروے پولیس میں کرپشن ختم کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دے دی

وفاقی وزیر مواصلات عبدال علیم خان ویڈیو کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے

وفاقی وزیر مواصلات عبدال علیم خان نے موٹروے پولیس میں کرپشن ختم کرنے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دی اور ایکسل لوڈ پالیسی فوری نافذ کرنے کا حکم دیا، ٹرانسپورٹرز سے تعاون کی اپیل کی۔

میر رضا علی کی قبر کشائی اہلخانہ کے اعتراض پر مؤخر، میڈیکل بورڈ میں ’راتوں رات’ تبدیلی سے تنازعہ کھڑا ہو گیا

Instagram/@chaipapa_podcast کی شیئر کردہ تصویر کا حوالہ

کراچی میں میر رضا علی کی قبر کشائی اہلخانہ کے احتجاج پر مؤخر کر دی گئی، خاندان نے نوٹیفیکیشن میں 'راتوں رات' تبدیلی کی نشاندہی کی اور مکمل غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

محسن نقوی نے اسلام آباد میں چین طرز کا قانون نافذ کرنے والا تحقیقی مرکز قائم کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ محسن نقوی پولیس افسران سے ملاقات کررہے ہیں

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں چین طرز کا قانون نافذ کرنے والا تحقیقی مرکز، ڈرونز کی شمولیت، بیرونِ ملک تربیت کو مستقل بنانے اور تفتیشی صلاحیتوں کی مضبوطی کا اعلان کیا۔

سنگاپور کی ٹرینڈ اے آئی کی ایٹریبیوشن انٹیلیجنس اور پاکستان کی این سی سی آئی اے نے بین الاقوامی کامیابی حاصل کرلی، دو افراد گرفتار

ضبط شدہ کمپیوٹر، سرور اور موبائل ڈیوائسز جو Tycoon 2FA تحقیقات میں پیش کیے گئے

TrendAI™️، NCCIA، Singapore Police اور INTERPOL کے تعاون سے Tycoon 2FA کے خلاف کارروائی میں پنجاب میں دو افراد گرفتار، اسلام آباد، فیصل آباد اور سیالکوٹ میں چھاپے اور اہم ڈیجیٹل شواہد ضبط کیے گئے۔

امریکی ریاست کے فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے

سیئٹل (مانیٹرنگ ڈیسک) سیئٹل کے سنٹر میں منعقد ہونے والے ایک فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ کے واقعے میں ایک نوزئیدہ بچے سمیت چار افراد زخمی جبکہ تین افراد ہلاک ہوئے جبکہ مقامی پولیس نے ایک مشتبہ کو بھی گرفتار کر لیا ہے جبکہ دوسرے مشتبہ شخص کی تلاش جاری ہے۔

جنوبی افریقہ میں منڈی بہاؤالدین کے دو سگے بھائیوں سمیت چار نوجوان فائرنگ سے جاں بحق

کیپ ٹاؤن کا منظر؛ جنوبی افریقہ جہاں منڈی بہاؤالدین کے چار نوجوان فائرنگ سے ہلاک ہوئے

کیپ ٹاؤن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے منڈی بہاؤالدین کے چار نوجوان شہید ہو گئے، جن میں ساجد اور ظفر احمد سگے بھائی شامل ہیں؛ پولیس تفتیش جاری، کمیونٹی فوری گرفتاری کا مطالبہ کر رہی ہے۔