وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت: ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ (ای ڈی ایف) کی تنظیم نو اور اصلاحات پر اجلاس، ای ڈی ایف کے پاس 24 ارب روپے

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کی تنظیم نو اور اصلاحات پر بریفنگ دی گئی؛ ای ڈی ایف کے پاس 24 ارب روپے موجود بتائے گئے۔









