پاکِستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے بقایاجات فوری ادا کرنے کا حکم

پی سی بی نے پی ایس ایل کے بقایاجات فوری ادا کرنےکا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مالی مشکلات یا ایران-امریکہ جنگ واجبات سے استثنیٰ نہیں، میٹنگ میں جنوری بمقابلہ اپریل شیڈول پر بھی اختلاف رائے رہا۔









