وزیراعظم نے نارک کے نئے ماسٹر پلان اور زرعی شعبے میں مصنوعی ذہانت کے استعمال کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے نارک کے لیے نیا ماسٹر پلان اور زرعی شعبے میں مصنوعی ذہانت کے وسیع استعمال کی منظوری دی، جس میں فصلوں اور کیڑوں کی شناخت، تحقیقاتی مراکز اور مالی منصوبے شامل ہیں۔









