پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 میں پانچ ایوارڈ حاصل کیے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 میں پانچ ایوارڈز حاصل کیے، جن میں ایک سلور، ایک برانز اور تین بلیک ڈریگن شامل ہیں۔









