ہوشیار!!! خبردار!!! دنیا کی 70 فیصد ویب سائٹیں خطرے میں

بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق پی ایچ پی میں ایک سنگین حفاظتی خامی سامنے آئی ہے، جس کے باعث جرمنی سے جاپان تک کئی سرکاری، ہسپتال اور کمپنی ویب سائٹس عارضی طور پر آف لائن ہو گئیں اور '70 فیصد' ویب سائٹس خطرے میں بتائی گئیں۔









