اسرائیل کی اے آئی مہم ، غزہ سے متعلق چیٹ جی پی ٹی جوابات پر اثرانداز
اسرائیل کی حمایت یافتہ ڈیجیٹل مہم کا مقصد چیٹ جی پی ٹی، کلاڈ، جیمنی اور پرپلیکسٹی جیسے اے آئی سسٹمز میں اسرائیل اور غزہ سے متعلق جوابات کے انداز پر اثرانداز ہونا تھا۔
اطلاعات کے مطابق چار کروڑ 65 لاکھ ڈالر کے معاہدے کے تحت ویب سائٹس اور سینکڑوں مضامین تیار کیے گئے تاکہ سرچ انڈیکسنگ اور اے آئی کے جوابات میں مخصوص بیانیے کی رسائی بڑھائی جا سکے۔
اے آئی جوابات، ڈیجیٹل اثراندازی، اسرائیل، معلوماتی جنگ




