اسرائیل اور ترکی جنگ کے دہانے پر

شام میں اسرائیلی حملے کے بعد اسرائیل نے ترکیہ کو سکیورٹی خطرہ قرار دے دیا اسرائیل اور ترکیہ کے درمیان کشیدگی میں تیزی آ گئی ہے۔ اسرائیل نے شام کے ابو الظہور ایئربیس پر حم

شام میں اسرائیلی حملے کے بعد اسرائیل نے ترکیہ کو سکیورٹی خطرہ قرار دے دیا

اسرائیل اور ترکیہ کے درمیان کشیدگی میں تیزی آ گئی ہے۔ اسرائیل نے شام کے ابو الظہور ایئربیس پر حملہ کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ وہاں ترک فوجیوں کی ممکنہ تعیناتی اسرائیلی سکیورٹی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ ترکیہ نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے حملے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔ غزہ، لبنان اور شام میں جاری اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے تناظر میں ترکیہ کا شام میں بڑھتا کردار تل ابیب کے لیے ایک نیا تزویراتی چیلنج بن گیا ہے۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 236