ایران نے امریکی معاہدہ معطل کر کے اردن اور سعودی عرب میں امریکی اڈے پر میزائلوں کی بارش کر دی

ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے اعلان کیا ہے کہ تہران نے امریکہ کے ساتھ حالیہ یادداشتِ مفاہمت (MoU) کے تحت اپنی ذمہ داریوں پر عمل درآمد معطل کر دیا ہے۔ ان کے

ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے اعلان کیا ہے کہ تہران نے امریکہ کے ساتھ حالیہ یادداشتِ مفاہمت (MoU) کے تحت اپنی ذمہ داریوں پر عمل درآمد معطل کر دیا ہے۔ ان کے مطابق امریکہ نے اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کی ہے.اس کے ساتھ ہی خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ ایرانی حکام نے اردن میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنانے اور چار ماہ بعد سعودی عرب کی جانب میزائل حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب خطے میں امریکی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔ مبصرین کے مطابق یہ پیش رفت سفارتی کوششوں کو شدید دھچکا پہنچا سکتی ہے اور پورے مشرقِ وسطیٰ میں بڑے تصادم کے خدشات کو بڑھا سکتی ہے، جبکہ متعدد عسکری دعووں کی آزادانہ تصدیق ابھی باقی ہے۔

Iran’s Deputy Foreign Minister Kazem Gharibabadi announced that Tehran has suspended implementation of its commitments under the recent Memorandum of Understanding (MoU) with the United States, accusing Washington of violating its obligations through continued military actions. Gharibabadi stated that Iran’s priority is now to defend its national security and interests before reconsidering diplomatic commitments.The move comes amid a sharp escalation in hostilities, with Iran claiming strikes on U.S.-linked military facilities in Jordan and renewed missile attacks toward Saudi Arabia, marking the first such reported strike in months. Reports also indicate continued exchanges involving U.S. forces across the region. Analysts warn the developments could further undermine diplomatic efforts and increase the risk of a broader regional confrontation, while several battlefield claims remain independently unverified.
🇨🇳 中文(普通话)
伊朗副外长卡泽姆·加里巴巴迪(Kazem Gharibabadi)宣布,德黑兰已暂停履行与美国近期签署的谅解备忘录(MoU)相关承诺,理由是美方“违反了承诺并继续采取军事行动”。伊朗称其打击了约旦境内与美军有关的军事设施,并向沙特阿拉伯发射导弹,这是数月来的首次相关行动。与此同时,美国与伊朗之间的军事行动仍在持续。分析人士认为,这些事件可能严重削弱外交努力,并增加中东爆发更广泛冲突的风险,不过部分战场声明目前仍未得到独立证实。
العربية
أعلن نائب وزير الخارجية الإيراني كاظم غريب آبادي أن طهران علّقت تنفيذ التزاماتها بموجب مذكرة التفاهم الأخيرة مع الولايات المتحدة، متهماً واشنطن بانتهاك تعهداتها من خلال مواصلة العمليات العسكرية. وأكد أن الأولوية الحالية لإيران هي حماية أمنها القومي ومصالحها الوطنية قبل استئناف تنفيذ أي التزامات دبلوماسية. وجاء ذلك بالتزامن مع تصاعد العمليات العسكرية، حيث قالت طهران إنها استهدفت منشآت عسكرية مرتبطة بالولايات المتحدة في الأردن، كما شنت هجمات صاروخية باتجاه السعودية للمرة الأولى منذ أشهر. وفي المقابل، تتواصل الضربات الأمريكية داخل المنطقة. ويرى محللون أن هذه التطورات قد تُضعف فرص الحلول الدبلوماسية وتزيد احتمالات اتساع رقعة الصراع، فيما لا تزال بعض الادعاءات العسكرية بانتظار التحقق المستقل.

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 23