تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ سے متعلق مذاکرات میں پاکستان ہی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اور اس عمل میں کسی نئے ثالث کو شامل کرنا درست نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے سفارتی رابطوں میں تعمیری کردار ادا کیا ہے اور تہران موجودہ ثالثی کے طریقہ کار پر اعتماد رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مؤثر اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لیے قائم شدہ سفارتی چینلز اور قابلِ اعتماد شراکت داروں کے ذریعے ہی آگے بڑھنا چاہیے۔
ایران کا پاکستان پر اعتماد برقرار، امریکہ سے مذاکرات میں نئے ثالث کی ضرورت مسترد
تہران: ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ سے متعلق مذاکرات میں پاکستان ہی ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے اور اس عمل میں کسی نئے ثالث




