نئی دہلی اور اسلام آباد میں دونوں ملکوں کے ہائی کمیشنز کے باہر ‘تجاوزات’ ہٹا دی گئیں

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر ہٹائے گئے عارضی ڈھانچے اور ملبہ

نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر اور اسلام آباد میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے بنائے گئے عارضی ڈھانچے اور پارکنگ پولز تجاوزات قرار دے کر ہٹا دیے گئے؛ دونوں وزارت خارجہ سے باضابطہ بیان نہیں آیا۔