کمپٹیشن کمیشن 27 اگست کو ریئل اسٹیٹ میں گمراہ کن مارکیٹنگ پر عوامی سماعت کرے گا

کمپٹیشن کمیشن 27 اگست کو ISE ٹاورز اسلام آباد میں ریئل اسٹیٹ میں گمراہ کن دعوؤں، پوشیدہ چارجز اور پروجیکٹ اپروولز کی غلط بیانی سے متعلق کھلی سماعت کرے گا؛ رجسٹریشن 25 اگست تک۔







