چین کا ایران کی دفاعی طاقت بڑھانے کا نیا قدم
بیجنگ/تہران: اطلاعات کے مطابق چین، ایران کو فضائی دفاع مضبوط بنانے کے لیے 400 تک کندھے پر رکھ کر چلائے جانے والے فضائی دفاعی ہتھیار فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جس کی م

بیجنگ/تہران: اطلاعات کے مطابق چین، ایران کو فضائی دفاع مضبوط بنانے کے لیے 400 تک کندھے پر رکھ کر چلائے جانے والے فضائی دفاعی ہتھیار فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جس کی مالیت تقریباً 7 کروڑ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ یہ دفاعی تعاون 2021 میں طے پانے والے 25 سالہ، 400 ارب ڈالر کے چین۔ایران اسٹریٹجک تعاون معاہدے کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے، جس میں توانائی، تجارت، بنیادی ڈھانچے اور سیکیورٹی کے شعبے شامل ہیں۔ دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق اگر یہ معاہدہ عملی شکل اختیار کرتا ہے تو ایران کی فضائی دفاعی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہو سکتا ہے۔ تاہم اس اسلحہ منتقلی کی سرکاری سطح پر نہ تو چین اور نہ ہی ایران نے باضابطہ تصدیق کی ہے۔
China Deepens Iran Defense Ties with New Air Defense Support
BEIJING/TEHRAN: Iran is reportedly set to receive up to 400 Chinese shoulder-fired air defense systems under an estimated $70 million defense package aimed at strengthening Tehran’s air defense capabilities. The reported assistance is being linked to the broader 25-year China-Iran Strategic Cooperation Agreement, a $400 billion partnership signed in 2021 covering energy, infrastructure, trade and security cooperation. Analysts say the latest defense support could help Iran rebuild military capabilities following recent regional tensions. However, neither Beijing nor Tehran has officially confirmed the reported weapons transfer, and details of the agreement remain subject to independent verification.



