امریکہ اور سعودی عرب کے مشترکہ حملے، عراق میں ایران نواز فورسز کے 20 اہلکار ہلاک

بغداد: عراق میں امریکہ اور سعودی عرب کے مشترکہ فضائی حملوں میں ایران نواز پاپولر موبلائزیشن فورسز (PMF) کے کم از کم 20 اہلکار ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل

بغداد: عراق میں امریکہ اور سعودی عرب کے مشترکہ فضائی حملوں میں ایران نواز پاپولر موبلائزیشن فورسز (PMF) کے کم از کم 20 اہلکار ہلاک ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) کے مطابق منگل کی شب ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ یہ جاری علاقائی تنازع کے دوران کسی خلیجی ملک کی پہلی تصدیق شدہ فوجی شمولیت قرار دی جا رہی ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ کارروائی مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دائرہ کار میں مزید وسعت کی نشاندہی کرتی ہے اور خطے میں تنازع کے مزید پھیلنے کے خدشات کو بڑھا سکتی ہے۔

U.S.-Saudi Joint Strikes Kill 20 Iran-Backed Fighters in Iraq

BAGHDAD: At least 20 members of the Iran-backed Popular Mobilization Forces (PMF) were killed in joint U.S.-Saudi military strikes in Iraq, according to the paramilitary coalition. The U.S. Central Command (CENTCOM) said American and Saudi forces carried out precision strikes late Tuesday against Iranian proxy positions, marking the first confirmed participation by a Gulf state in military operations linked to the ongoing regional conflict. The strikes underscore the widening scope of the confrontation involving Iran and its allied groups, raising concerns over further escalation across the Middle East.

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 64