اشرق الاوسط کی رپورٹ کے مطابق ایران کے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے یمن میں حوثیوں کی عسکری اور سکیورٹی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے مبینہ طور پر ایک مرکزی کمانڈ نظام قائم کر دیا ہے۔ رپورٹ میں یمنی سکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد اہم ملاقاتوں کے لیے تہران میں موجود ہیں۔ مبصرین کے مطابق یہ رابطے خطے میں سلامتی، بحری تحفظ اور سفارتی تعاون کے تناظر میں غیر معمولی اہمیت رکھتے ہیں۔ ایران نے تاحال ان رپورٹوں کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔
حوثی اور ان کے حامیوں کے لیے پیغام , کیا ہے؟
اشرق الاوسط کی رپورٹ کے مطابق ایران کے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے یمن میں حوثیوں کی عسکری اور سکیورٹی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے مبینہ طور پر ایک مرکزی کمانڈ نظام قائم کر




