امریکہ نے ایران کے ساتھ کاروبار کرنے پر مصری بینک پر پابندیاں عائد کر دی

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران سے منسلک 1.8 ارب ڈالر مالیت کی مبینہ لین دین کی بنا پر ’بنک مصر‘ (Banque Misr) کی متحدہ عرب امارات میں موجود شاخوں کو امریکی مالیاتی نظام سے الگ کرنے کی تجویز دی ہے۔









