ترکیہ میں 18ممالک کی 22 ٹیموں کا فوجی FPV ڈرون مقابلہ- ترکیہ نے پہلی اور پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کی

ترکیہ میں 18ممالک کی 22 ٹیموں کا فوجی FPV ڈرون مقابلہ- ترکیہ نے پہلی اور پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کی | لمحہ نیوز

انقرہ میں منعقدہ بین الاقوامی عسکری FPV ڈرون مقابلے میں ترکی نے پہلی اور پاکستان نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس مقابلے میں 18 ممالک کی 22 ٹیموں نے حصہ لیا، جبکہ فائنل مرحلے میں 23 رکاوٹیں عبور کرنی تھیں۔

پاکستان نے پر امن جوہری ٹیکنالوجی تک منصفانہ غیر امتیازی رسائی کا مطالبہ کیا

پاکستان نے پر امن جوہری ٹیکنالوجی تک منصفانہ غیر امتیازی رسائی کا مطالبہ کیا | لمحہ نیوز

پاکستان نے پر امن جوہری ٹیکنالوجی تک منصفانہ، غیر امتیازی رسائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ سیف گارڈز کے مسائل گفت و شنید اور سفارتکاری کے ذریعے حل ہوں، غیر پھیلاؤ کو سیاست زدہ نہ کیا جائے۔

بانی پی ٹی آئی کی بہن سے ملاقات کے بعد ملک دشمن بیانیہ بنائے جانے پر ملاقاتیں معطل کی گئیں، عطاء تارڑ

جیل میں بہن کی ملاقات کے بعد ملک دشمن بیانیہ، ملاقاتیں معطل کر دی گئیں | لمحہ نیوز

جیل میں بہن سے ملاقات کے بعد ملک دشمن بیانیہ سامنے آنے پر ملاقاتیں بند کر دی گئیں؛ بعد میں سیاسی گفتگو نہ کرنے کی شرط پر اجازت دی گئی لیکن خلاف ورزی پر دوبارہ معطلی عمل میں لائی گئی۔