نورویجن وزیرِخارجہ کی سادگی سےاسلام آباد آمد سوشل میڈیا پر وائرل، وی آئی پی پروٹوکول پر بحث چِھڑ گئی

اسپن بارٹ ایئڈے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اپنا سامان کھینچتے ہوئے

نورویجن وزیرِ خارجہ اسپن بارٹ ایئڈے 13 اگست کو اسلام آباد پرواز سے پہنچے اور اپنا سامان خود اٹھاتے ہوئے دکھائی دیے، جس کی ویڈیوز وائرل ہوئیں اور پاکستان میں VIP پروٹوکول پر بحث شروع ہوگئی۔

سات مزدوروں کو ملنے والے ’’انتہائی قیمتی‘‘ ہیرے کی نیلامی اکتوبر میں ہو گی

پنا، مدھیہ پردیش میں کان کے قریب کھڑے مزدور اور دریافت شدہ ہیرا

مدھیہ پردیش کے پنا ضلع کے گاؤں سروکھا میں سات مزدوروں کو 17.96 قیراط کا ’جیم کوالٹی‘ ہیرا ملا ہے، جسے اکتوبر کے پہلے ہفتے نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا اور متوقع قیمت کم از کم 50 لاکھ روپے ہے۔