فاسفورک ایسڈ کی قیمتوں میں تیزی، پاکستانی کسانوں کے لیے کھاد مہنگی ہونے کا خدشہ

بین الاقوامی فاسفورک ایسڈ کی قیمتیں 3Q2026 میں 16 سہ ماہی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جس سے DAP اور پاکستان میں کھاد کی قیمتوں میں آنے والے هفتهوں میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔









