فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واہ میں پاکستان آرڈیننس فیکٹری کا دورہ، دفاعی پیداوار اور برآمدی صلاحیت کا جائزہ لیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واہ کی پاکستان آرڈیننس فیکٹری کا دورہ کر کے مقامی دفاعی پیداوار، برآمدی صلاحیت، انڈیجنائزیشن اور ڈی آئی پی آر اے آرڈیننس کے تحت کارپوریٹائزیشن کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔









