انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ ملاقات کے دوران ایک غیر معمولی سفارتی لمحہ اس وقت سامنے آیا جب عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی کو معلوم ہوا کہ ان کے وزیرِ ٹرانسپورٹ نے دورے کے لیے تیار کیا گیا اہم انفراسٹرکچر معاہدہ تاحال دستخط نہیں کیا۔ سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے اجلاس کے دوران ہی وزیر کو فوراً معاہدے پر دستخط کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ واقعہ اردوان کی موجودگی میں پیش آیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیوز اور تبصرے تیزی سے وائرل ہو گئے۔ تاہم عراقی حکومت نے اس معاملے پر باضابطہ مؤقف جاری نہیں کیا۔
ابھی دستخط کریں!” عراقی وزیراعظم کا وزیر کو اردوان کے سامنے حکم، ترک صدر بظاہر ناخوش دکھائی دیے
انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ ملاقات کے دوران ایک غیر معمولی سفارتی لمحہ اس وقت سامنے آیا جب عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی کو معلوم ہوا کہ ان کے وزیرِ ٹرا




