اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکہ کے مجوزہ 15 نکاتی حماس امن منصوبے کے اہم نکات سے اختلاف کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل اس وقت تک غزہ سے فوجی انخلا نہیں کرے گا جب تک حماس مکمل طور پر غیر مسلح نہیں ہو جاتی۔ بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق اسرائیلی قیادت کا مؤقف ہے کہ اگر سفارتی کوششیں ناکام ہوئیں یا امریکہ نے اپنی حکمت عملی تبدیل کی تو اسرائیل ایران کے خلاف یکطرفہ اقدامات کا آپشن برقرار رکھے گا۔
اسرائیل کا ایران پر تنہا کارروائی کا اشارہ
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکہ کے مجوزہ 15 نکاتی حماس امن منصوبے کے اہم نکات سے اختلاف کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اسرائیل اس وقت تک غزہ سے فوجی انخلا نہیں کر




