واشنگٹن: رپورٹس کے مطابق ایران کے خلاف پانچ ماہ تک جاری فوجی مہم کے دوران امریکہ نے اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے انتہائی درست میزائلوں کا تقریباً پورا ذخیرہ استعمال کر لیا ہے، جس سے مستقبل کی فوجی تیاریوں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ATACMS، Precision Strike Missile (PrSM) سمیت پیٹریاٹ، تھاڈ انٹرسیپٹرز اور ٹوماہاک کروز میزائلوں کا بھی بڑے پیمانے پر استعمال ہوا، جس سے ان کے ذخائر میں نمایاں کمی آئی ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق اس صورتحال سے امریکہ کی کسی نئے بڑے تنازع، خصوصاً بحرالکاہل کے خطے میں، فوری ردعمل کی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے۔ تاہم وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے پاس اب بھی کافی صلاحیت موجود ہے اور میزائلوں کی پیداوار تیز کر دی گئی ہے
ایران جنگ کے بعد امریکہ کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ذخائر تقریباً ختم
واشنگٹن: رپورٹس کے مطابق ایران کے خلاف پانچ ماہ تک جاری فوجی مہم کے دوران امریکہ نے اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے انتہائی درست میزائلوں کا تقریباً پورا ذخیرہ استعمال ک




