برطانیہ میں مسلمانوں کی ہجرت پر ایلون مسک کا متنازع بیان

ارب پتی اور معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک نے برطانیہ میں مسلم امیگریشن کے حوالے سے متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں ایک "فیصلہ کن مرحلہ" آ سکتا ہے، جس سے معاشر

ارب پتی اور معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک نے برطانیہ میں مسلم امیگریشن کے حوالے سے متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں ایک “فیصلہ کن مرحلہ” آ سکتا ہے، جس سے معاشرتی کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

دی اکنامسٹ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف نہیں بلکہ ایسے افراد کی ہجرت کے مخالف ہیں جن کے نظریات میزبان ملک کی اقدار سے متصادم ہوں۔ بیان کے بعد آزادیٔ اظہار، امیگریشن اور سماجی ہم آہنگی پر عالمی سطح پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 232