مریم نواز شریف نے حضرت داتا گنج بخش کے 983 ویں عرس پر خراجِ عقیدت پیش کیا

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے حضرت داتا گنج بخشؒ کے 983 ویں عرس کے آغاز پر زائرین کو مبارکباد دی اور انتظامات، لنگر و سبیل اور ٹریفک کنٹرول کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی۔









