مصنوعی ذہانت توانائی اور پانی کا بڑا بحران پیدا کر سکتی ہے، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ کی یونیورسٹی (UNU-INWEH) کی رپورٹ کہتی ہے کہ 2030 تک AI چلنے والے ڈیٹا سینٹرز سالانہ 945 TWh بجلی اور اتنا پانی استعمال کر سکتے ہیں جو 1.3 بلین لوگوں کی بنیادی ضروریات پوری کرے۔









