مری میں 14 اگست سے قبل 10 تا 16 اگست تک دفعہ 144 نافذ، مال روڈ پر صرف خاندانوں کی اجازت

مری میں 10 تا 16 اگست کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی؛ مال روڈ پر صرف خاندانوں کی اجازت ہوگی، غیر خاندانی گروپس، ہوائی فائرنگ اور آتشبازی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔








