زیلنسکی نے یوکرین کے آرمی چیف کو تبدیل کر دیا

جنگ کے دوران زیلنسکی کا بڑا فیصلہ، یوکرین کی فوجی قیادت میں اہم تبدیلی یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے جنرل اولیکساندر سرسکی کو چیف آف آرمی کے عہدے سے ہٹا کر میجر جنرل

جنگ کے دوران زیلنسکی کا بڑا فیصلہ، یوکرین کی فوجی قیادت میں اہم تبدیلی

یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے جنرل اولیکساندر سرسکی کو چیف آف آرمی کے عہدے سے ہٹا کر میجر جنرل میخائیلو ڈراپاتی کو نیا کمانڈر اِن چیف مقرر کر دیا ہے۔

یہ فیصلہ ملک بھر میں فوجی قیادت کے خلاف ہونے والے احتجاج کے بعد سامنے آیا اور روس کے خلاف جاری جنگ کے دوران سب سے بڑی عسکری تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔ زیلنسکی کے مطابق اس اقدام کا مقصد دفاعی حکمت عملی کو جدید بنانا، فوجی کارکردگی بہتر کرنا اور روس پر دباؤ برقرار رکھنا ہے۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 232