نیویارک میں نیتن یاہو کی آمد پر گرفتاری ہونی چاہیے، میئر ممدانی

نیویارک میں نیتن یاہو کی آمد پر گرفتاری ہونی چاہیے، میئر ممدانی کا مؤقف نیویارک کے میئر زوہران ممدانی نے کہا کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو ستمبر میں اقوامِ مت

نیویارک میں نیتن یاہو کی آمد پر گرفتاری ہونی چاہیے، میئر ممدانی کا مؤقف

نیویارک کے میئر زوہران ممدانی نے کہا کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو ستمبر میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک آتے ہیں تو ان کی گرفتاری ہونی چاہیے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی انتظامیہ نے اس امکان کا قانونی جائزہ لیا، تاہم بعد ازاں واضح کیا کہ نیویارک سٹی کے پاس ایسی گرفتاری کا قانونی اختیار موجود نہیں اور اس نوعیت کا اختیار وفاقی حکومت کے دائرہ کار میں آتا ہے۔

امریکہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کا رکن نہیں اور اس کے دائرۂ اختیار کو تسلیم نہیں کرتا۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 232