سابق پورن سٹار فلم اداکارہ امارانتا ہینک کولمبیا کی سینیٹر منتخب

بوگوٹا: سابق پورن فلم اداکارہ اور صحافی امارانتا ہینک (اصل نام ڈیسی الیجینڈرا اومانیا اورٹیز) کولمبیا کی سینیٹر منتخب ہوگئی ہیں، جسے ملکی سیاست میں ایک غیر معمولی پیش رفت

بوگوٹا: سابق پورن سٹار فلم اداکارہ اور صحافی امارانتا ہینک (اصل نام ڈیسی الیجینڈرا اومانیا اورٹیز) کولمبیا کی سینیٹر منتخب ہوگئی ہیں، جسے ملکی سیاست میں ایک غیر معمولی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ بائیں بازو کے ہسٹورک پیکٹ اتحاد کی نمائندگی کرنے والی نئی سینیٹر نے بالغ مواد تخلیق کرنے والوں کے حقوق، ذہنی صحت کی سہولیات میں بہتری اور جنسی استحصال کے خلاف مؤثر قانون سازی کو اپنی ترجیحات قرار دیا ہے۔

Former Porn Film Star Amaranta Hank Elected Senator in Colombia

BOGOTÁ: Former porn film actress and journalist Amaranta Hank, whose legal name is Deicy Alejandra Omaña Ortiz, has been elected as a Senator in Colombia, marking an unusual transition from the entertainment industry to national politics. Representing the left-wing Historic Pact coalition, she says her legislative priorities include protecting the rights of adult-content creators, expanding mental health services, and strengthening measures against sexual abuse.

前成人电影演员阿玛兰塔·汉克当选哥伦比亚参议员

波哥大: 前成人电影演员兼记者阿玛兰塔·汉克(本名德伊西·亚历杭德拉·奥马尼亚·奥尔蒂斯)当选哥伦比亚参议员,成为该国政坛备受关注的新人物。作为左翼历史联盟成员,她表示将推动成人内容创作者权益保护、改善心理健康服务,并加强防止性侵害的相关立法。

نجمة أفلام الكبار السابقة أمارانتا هانك تفوز بمقعد في مجلس الشيوخ الكولومبي

بوغوتا: فازت الممثلة السابقة في أفلام الكبار والصحفية أمارانتا هانك، واسمها الحقيقي ديسي أليخاندرا أومانيا أورتيز، بعضوية مجلس الشيوخ في كولومبيا، في خطوة أثارت اهتماماً واسعاً داخل الأوساط السياسية والإعلامية. وتمثل هانك ائتلاف الميثاق التاريخي اليساري، مؤكدة أن أولوياتها تشمل حماية حقوق صانعي المحتوى للبالغين، وتعزيز خدمات الصحة النفسية، وتشديد إجراءات مكافحة الاعتداءات الجنسية.

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 61