مصر مکہ دفاعی معاہدے کا اگلا رکن

ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے تصدیق کی ہے کہ مصر آئندہ مرحلے میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہونے والا اگلا ملک ہو سکتا ہے۔ ان کے مطابق مصر کی شمولیت سے پاکستان

ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے تصدیق کی ہے کہ مصر آئندہ مرحلے میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہونے والا اگلا ملک ہو سکتا ہے۔ ان کے مطابق مصر کی شمولیت سے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ پر مشتمل دفاعی تعاون کا دائرہ مزید وسیع ہوگا اور علاقائی سلامتی، انٹیلی جنس تعاون اور مشترکہ دفاعی حکمتِ عملی کو تقویت ملے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ معاہدہ کسی مخصوص ملک کے خلاف نہیں بلکہ خطے میں استحکام اور مشترکہ دفاع کو فروغ دینے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔

jawad butt journalist | لمحہ نیوز
Jawad Butt

ٹیلی ویژن نیوز، حالاتِ حاضرہ، نیوز روم کی قیادت، ڈیجیٹل سٹوری ٹیلنگ، سوشل میڈیا اینالیٹکس، کارپوریٹ کمیونیکیشنز اور ادارتی حکمتِ عملی کے شعبوں میں 20 سال سے زائد کا تجربہ رکھنے والے میڈیا ایگزیکٹو؛ جنہوں نے جیو نیوز، دنیا نیوز، آج نیوز، واپڈا، ایس این جی پی ایل اور تعلیمی و تدریسی اداروں کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔

Articles: 236